باربی کے ٹکٹ کی فروخت اس سال دی سپر ماریو برادرز کے بعد دوسرے نمبر پر ہے

21 جولائی کو ریلیز ہونے والی ہالی وڈ فلم باربی کی دنیا بھر میں آمدنی 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
کمپنی نے ایک بیان میں مزید کہا کہ فلم کی آمدنی امریکہ اور کینیڈا میں 459 ملین ڈالرز رہی جبکہ بیرون ملک مزید 572.1 ملین ڈالرز کمانے کے بعد یہ مجموعی طور پر 1.0315 بلین ڈالرز پر پہنچ گئی ہے۔ میڈیا تجزیاتی فرم کوم سکور نے بھی آمدنی کی تصدیق کی۔
وارنر برادرز نے کہا کہ آسکر کے لیے نامزد "باربی" کی مصنفہ اور ہدایت کار گریٹا گروگ بھی اربوں ڈالر کی آمدنی کی حد عبور کرنے والی پہلی خاتون فلم ساز بن گئی ہیں۔ یہ "باربی" کا سینما گھروں میں تیسرا ویک اینڈ تھا۔ کوم اسکور نے کہا کہ فلم نے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو دنیا بھر میں 127 ملین ڈالر کی کمائی کی، جس میں مقامی طور پر 53 ملین ڈالر اور بیرون ملک مزید 74 ملین ڈالر شامل ہیں۔
باربی کے ٹکٹ کی فروخت اب اس سال دی سپر ماریو برادرز کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، جس کا اپریل میں پریمیئر ہوا اور باکس آفس پر $1.357 بلین کمائے تھے۔

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 16 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 14 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 18 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل








