Advertisement
پاکستان

امن و استحکام کا قیام اور قومی پالیسیوں کا تسلسل ملکی ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے ،وفاقی وزیر احسن اقبال

ہم نے دیوالیہ معیشت کو دوبارہ بحالی کے راستے پر ڈال دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 9:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امن و استحکام کا قیام اور قومی پالیسیوں کا تسلسل ملکی ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے ،وفاقی وزیر احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ امن و استحکام کا قیام اور پالیسیوں کا تسلسل ملکی ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے، ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے،پانچ سال کی میوزیکل چیئر سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کر سکتے، اس کیلئے دس سالہ پلاننگ پر مسلسل کام کرنا ہوگا۔

ایک اناڑی نے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا، جب ہم نے اقتدار سنبھالا اس وقت ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی شرطیں لگائی جا رہی تھیں، ہم نے دیوالیہ معیشت کو دوبارہ بحالی کے راستے پر ڈال دیا ہے، جب تک کسی مقصد کیلئے اتفاق رائے نہ ہو کسی منصوبے میں کامیابی نہیں مل سکتی، ہمیں مل جل کر ملکی ترقی کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، دوبارہ موقع ملا تو ملک کو ایشیئن ٹائیگر بنانے کے لیے (ن) لیگ کے منصوبے جاری رکھیں گے،جو ملک ایٹمی طاقت بن سکتا ہے وہ ہیپا ٹائٹس بھی ختم کر سکتا ہے، وجوہات کو تلاش کرنا ہوگا۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کے روز پی کے ایل آئی میں ہیپا ٹائٹس سی خاتمے کی آگاہی مہم کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا کہ بد قسمتی سے 75 سال سے مشکل حالات سے گزر رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ خطے کے تمام ملکوں سے پاکستان مسلسل پیچھے جارہا ہے، بھارت یا بنگلہ دیش میں کون سی انوکھی پلاننگ ہوئی ہے،جمہوریت کے تسلسل سے ہی ملکی ترقی ممکن ہے،اگر تین چیزیں امن ، استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کو کسی ملک میں پیدا کر دیں تو ملک ترقی کر لے گا-

Advertisement
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 20 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 15 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 days ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 20 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 18 hours ago
Advertisement