Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ اعلان کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 10:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی فائل تیار کرکے کمیشن کو بھجوا دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت دے دی۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روح سے کوئی بھی سزا یافتہ شخص پارٹی کا کائی بھی عہدہ نہیں رکھ سکتا۔

اجلاس میں نئی مردم شماری کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، عام انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیاں کرانے یا نہ کرانے پر بھی غور و خوض کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے مشاورت کی کہ نئی مردم شماری کے تحت عام انتخابات میں کتنی تاخیر ہو گی، قانونی ٹیم نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی۔

Advertisement
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 16 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 days ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 19 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 21 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 days ago
Advertisement