عمران خان کو ابھی تک جیل مینیو کے مطابق ہی کھا نا فراہم کیا جا رہاہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 2:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اٹک : چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں پہلے روز رات کا کچھ حصہ زمین پرہی سو کر گزارا اور صبح اٹھ کر نماز تہجد بھی ادا کی قرآن کریم کا مطالعہ بھی کی،نماز فجرادا کی اور جیل کے مینیوکے مطابق مہیا کردہ ناشتہ کیا۔
چیئرمین تحریک انصاف نے جیل میں زیادہ وقت مطالعہ پر صرف کیا‘ گذشتہ رات عمران خان کچھ بے چین رہے تاہم کوئی شکایت نہیں کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رات جیل پہنچنے پرچیئرمین پی ٹی آئی نے نماز عشاء ادا کی، جیل مینیو کے مطابق رات کا کھانا کھایا، انہیں زمین پر سونے کیلئے میٹرس دیا گیا تھا۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 5 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 5 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







