اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کی دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام ’میرال خان‘ رکھا گیا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 1:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

معروف اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شئیر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ایمن اور منیب بٹ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام’ میرال خان‘ رکھا ہے،یاد رہے کہ منال خان ایمن خان کی بہن ہیں اور دونوں کا تعلق ادا کاری سے ہے۔
اداکارہ منال خان نے دوسری بار خالہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ 7 اگست کی رات 3 بجکر 4 منٹ پر امل کے گھر میں ننھی مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کا نام میرال منیب رکھا ہے‘۔
View this post on Instagram

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 4 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 4 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








