مقامی یونین کونسل چیئرمین اسحاق سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 4:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کیچ:بلوچستان کے ضلع کیچ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے۔بلوچستان کے ضلع کیچ میں سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوااس میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
لیویز حکام کے مطابق مقامی یونین کونسل کے چیئرمین اسحاق بلوچ اپنے 6 رشتے داروں کے ہمراہ شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے کہ بالگتر کے مقام سڑک کنارے نصب باروری سرنگ پھٹنے سے ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع تربت کیچ کے علاقے بالگتر میں گاڑی کے قریب دھماکہ کے باعث یونین کونسل چیئرمین اسحاق سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
بلو چستان کے ضلع کیچ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/iInnvUXb5E
— GNN (@gnnhdofficial) August 7, 2023

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 7 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 7 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک گھنٹہ قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









