Advertisement
علاقائی

سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ میں دھماکہ ، 7 افراد جاں بحق

مقامی یونین کونسل چیئرمین اسحاق سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 4:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ  میں دھماکہ ، 7 افراد جاں بحق

کیچ:بلوچستان کے ضلع کیچ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ  ہوا ہے۔بلوچستان کے ضلع کیچ میں سڑک   کے کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ  ہوااس میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

لیویز حکام کے مطابق مقامی یونین کونسل کے چیئرمین اسحاق بلوچ اپنے 6 رشتے داروں کے ہمراہ شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے کہ بالگتر کے مقام سڑک کنارے نصب باروری سرنگ پھٹنے سے ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع تربت کیچ کے علاقے بالگتر میں گاڑی کے قریب دھماکہ کے باعث یونین کونسل چیئرمین اسحاق سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

Advertisement
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 5 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 6 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 7 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 8 minutes ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب