کوشش تھی کہ اداروں کو ان کے دائرہ کارمیں لائیں گے مگر ایسا لگتا ہے اگلے30 سال بھی ایسا ہی چلے گا جیسا پچھلے 30 سال چلتا رہا۔


قومی اسمبلی میں الوداعی خطاب کے دوران وزیر خارجہ بلااول بھٹو نے کہا کہ نواز شریف اور آصف علی زرادی کو ایسے فیصلے کرنے چاہیے جس سے مستقبل کی سیاست آسان ہو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو سیاست میں کافی زیادہ تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔
مگر ایسا لگتا ہے اگلے30 سال بھی ایسا ہی چلے گا جیسا پچھلے 30 سال چلتا رہا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری سیاست کا محور مسائل کا حل اور آگے بڑھنے کا راستہ ہونا چاہیے، جمہوریت بہترین انتقام کا نعرہ اس لیے دیا کہ ملک کا نقصان نہ ہو، ہمیشہ فوکس رہا کہ ہمارے اقدامات سے کسی تیسری قوت کا فائدہ نہ ہو، آئین کی بالا دستی اور اداروں کا استحکام ہماری ترجیح ہونی چاہیے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ہر بچے کی خواہش ہوتی ہے اہنےبڑوں کی ترجیحات پر پورا اتر کے دکھائیں ، اپنے بڑوں کی لیگسی کو آگے لیکر چلا، کوشش تھی ایسا کام نہ کریں جس سے غیر جمہوری قوتوں کا فائدہ پہنچے۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 8 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 8 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 7 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل







