دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں لیکن تاحال واقعے کے ذمہ داران کا پتہ نہیں لگایا جا سکا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 5:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق، مغرب ترکی میں ڈیرنس کی بندرگاہ کے قریب اناج کے سائلو میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 4 افراد زخمی ہو گئے۔
ترکش گرین بورڈ (ٹی ایم او) سائلو کے قریب دوپہر 2:50 پر ہونے والے دھماکے کی وجہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکی۔
پولیس مطابق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویروں اور ویڈیوز میں دھوئیں کو واضح طور پر دکھایا گیا ہے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 9 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 7 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








