کویت کے ساتھ الدرّہ گیس فیلڈ سے متعلق معاملات منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھیں گے، سی ای او آرامکو
اس معاہدے سے دونوں برادر ممالک کو فائدہ ہو گا


ریاض: سعودی عرب کی پٹرولیم ریفائنریز کمپنی آرامکو کے سی ای او نے کہا کہ الدرّہ فیلڈ سے متعلق معاملات کویت کے ساتھ منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھیں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق دسمبر 2022 میں آرامکو گلف آپریشنز کمپنی اور کویت گلف آئل کمپنی نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ الدرّہ گیس فیلڈ کو تیار کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے تھے۔
یادداشت پر دستخط مارچ 2022 میں الدرّہ فیلڈ ڈویلپمنٹ کے منٹس کے نفاذ کے طور پر کئے گئے تھے تاکہ الدرّہ فیلڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پربراہ راست کام دوبارہ شروع کیا جائے، پروگرام کے نفاذ کے پلان اور ٹائم ٹیبل کے مطابق کام کو تیز کیا جائے گا۔
اس گیس فیلڈ کی ترقی 24 دسمبر 2019 کو سعودی عرب اور کویت کے درمیان ہونے والی مفاہمتی یادداشت کے نفاذ کے بعد ہوئی ہے۔ الدرّہ گیس فیلڈ دونوں شراکت داروں کے درمیان یکساں طور پر ایک بلین کیوبک فٹ گیس فراہم کرے گی اور اس معاہدے سے دونوں برادر ممالک کو فائدہ ہو گا۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 13 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 15 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 9 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل








