19 واں امدادی جہاز 27 ٹن امدادی سامان لےکر ترکیہ کے غازی عنتاب ہوائی اڈے پرپہنچ گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض: سعودی عرب کا زلزلہ متاثرین کے لیے 19 واں امدادی جہاز ترکیہ کے غازی عنتاب ہوائی اڈے پرپہنچ گیا۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، اس ضمن میں19 واں امدادی جہاز 27 ٹن امدادی سامان لےکر ترکیہ کے غازی عنتاب ہوائی اڈے پرپہنچ گیا۔
یہ امدادی طیارہ سعودی عرب کے ترکیہ کے لیے امدادی پل کا حصہ ہے۔ خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر رواں سال فروری میں شام اور ترکیہ میں آنے والےشدید زلزلے کے بعد متاثرین کے لیے امدادی سامان فراہم کیا جا رہا ہے جس کی نگرانی شاہ سلمان سینٹر کر رہا ہے۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 13 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







