Advertisement
پاکستان

اقوام متحدہ کا ایک بار پھر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پر تشویش کا اظہار

دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں نے اقوام متحدہ سے کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کا مطالبہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 2:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اقوام متحدہ کا ایک بار پھر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پر تشویش کا اظہار

نیویارک: اقوام متحدہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے یہ بیان 5 اگست 2019 کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے بھارت کے یکطرفہ اقدام سے متعلق ایک سوال کے جواب میں دیا۔

نیویارک میں عالمی ادارے کے صدر دفتر میں معمول کی بریفنگ کے دوران کئے گئے سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی طرف سے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پر جن خدشات کا اظہار کیا گیا تھا وہ اب بھی موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان خدشات کا اعادہ کروں گا جن کا اظہار اس سے پہلے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر اور دیگر ذرائع سے کیا جا چکا ہے۔

کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں جن خدشات کا اظہار ہم نے پہلے کیا وہ اب بھی برقرار ہیں ۔ واضح رہے کہ 5 اگست 2019 کے یکطرفہ بھارتی اقدام کی چوتھی برسی کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں نے اقوام متحدہ سے کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 7 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 11 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 8 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 9 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 7 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
Advertisement