Advertisement
پاکستان

زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ ملک پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط اور خود کفیل بنانا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 4:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں،‏ گزشتہ روز جی ایچ کیو میں شہدا اور غازیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب میرے لیے ایک اعزاز کی بات تھی۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ یہ تمام عظیم خاندان جن کے پیارے ہمارے محفوظ اور روشن مستقبل کے لیے قربان ہو گئے، پوری قوم کے محسن ہیں، زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ میں نے جی ایچ کیو کے اپنے خطاب میں واضح کیا ہے کہ شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ ملک پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط اور خود کفیل بنانا ہے۔

اس مقصد کے حصول کے لیے اتحادی حکومت نے سپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی )کی صورت میں معاشی بحالی کے منصوبے کی بنیاد رکھ دی ہے

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 15 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 12 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب