فیصل آباد میں ڈٓکیتی مزامحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ 50 سالہ یونس موقع پرجاں بحق ہوگیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 3:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پولیس نے ضلع وسطی سےچودہ تولہ سونا اورلاکھوں روپے نقدی لوٹنے والے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت زبیر اور ارسلان کے نام سے ہوئی ہے، پولیس نے تفتیش کے دوران ملزمان سے اسلحہ اور لوٹا گیا سامان بھی برآمد کرلیا۔
دوسری جانب فیصل آباد کے علاقے گٹھ والا میں ڈٓکیتی مزامحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 50 سالہ یونس موقع پر جاں بحق ہوگیا، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقتول اپنے دوست کے ہمراہ جنازہ پڑھ کر گھر واپس جا رہا تھا۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 10 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 14 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








