پاور لومز سے وابستہ مزدور بھی بے روزگار ہو رہے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیصل آباد: جہاں بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے ٹیکسائل انڈسٹری میں ہرسیکٹر بحران کا شکار ہوتا جارہا ہے وہیں ایک بڑا سیکٹر پاور لوم انڈسٹری جس سے بہت سے مزدور وابستہ ہیں، بحران کا شکار ہے۔
فیسکو کی جانب سے پھر رواں مہینے اوور بلنگ کردی گئی ہے، پاور لومز فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے پاور لوم مالکان پریشان ہیں۔
پاورلوم سیکٹر کی بندش کی وجہ نہ صرف اووربلنگ ہے بلکہ دھاگے کی قیمت میں اضافہ بھی ہے جس کی وجہ سے 80 فیصد پاور لومز فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں، بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے نہ صرف پاورلوم سیکٹر بند ہو رہا ہے بلکہ اس سے وابستہ مزدور بھی بے روزگار ہو رہے ہیں۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 17 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 13 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 14 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









