Advertisement

ہائی وولٹیج لائنزکے کھمبوں سے بجلی آلات کی چوری

پولیس خاموش تماشائی، کاروائی نہ ہونے کے برابر ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 5:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہائی وولٹیج لائنزکے کھمبوں سے بجلی آلات کی چوری

اسلام آباد: ہائی وولیٹج لائنز سےبجلی کےآلات کی چوری ایک معمول بن گئی ہے 122ایف آئی آر درج ہوئیں جن میں پولیس نے صرف  39پرایکشن لیا۔

سڈیدنگ کمیٹی کے اجلاس میں جو دستاویزات پیش کئے گئے ان میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 44، کے پی میں 24، بلوچستان میں 17 اور سندھ میں 37 مقدمات درج ہوئے ہیں۔ 

اسی طرح بجلی کے آلات روات، ملتان، پشاور، لاہور اور ساہیوال سے بھی چوری ہوئے، بجلی آلات کی چوری کے مقدمات درج ہوتے تو ہیں لیکن ان پرپولیس کی جانب سے کاروائی نہ ہونے کے برابر ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 10 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 15 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 18 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور