Advertisement
پاکستان

پاکستان کا مستقبل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے مطابقت پیدا کرنے میں ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

ہمارے لئے سب سے بڑا چیلنج معاشی برین ہیمرہج کو ٹھیک کرنا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 8:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کا مستقبل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے مطابقت پیدا کرنے میں ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے مطابقت پیدا کرنے میں ہے،ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کو سہل بنانے کے لئے 5 ارب روپے کا سرمایہ ( وینچر کیپیٹل )مختص کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو وینچر کیپیٹل فنڈ کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہاکہ وینچر کیپیٹل فنڈ کا مقصد پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک سازگار ماحول پیدا کرنا ہے، ہمارے لئے سب سے بڑا چیلنج معاشی برین ہیمرہج کو ٹھیک کرنا تھا ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ آج پوری دنیا میں لوگ سی پیک فیز 2 اور ایس آئی ایف سی کی باتیں کر رہے ہیں ، پاکستان کا مستقبل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے مطابقت پیدا کرنے میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کو سہل بنانے کے لئے 5 ارب روپے کا وینچر کیپیٹل مختص کیا گیا ہے،ترقی کے سفرکو جاری رکھنے کے لئے ہمارے نجی شعبہ میں صلاحیت موجود ہے۔ احسن اقبال نے کہاکہ نجی شعبہ یونیورسٹیوں کے ساتھ انڈسٹری ایکیڈیمیا ربط قائم کرے اور اطلاقی تحقیق کے ذریعے ترقی کی راہ ہموار کریں ،برآمدات کے بڑھائے بغیر ترقی ممکن نہیں۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
Advertisement