Advertisement
پاکستان

حکومت نے بجلی کی پیداوار کےلئے شمسی توانائی کے انقلابی منصوبوں کا آغاز کیا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اس اقدام سے زرعی پیداوار میں اضافہ اورخوراک کی ضروریات میں خود کفالت حاصل ہوگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت نے بجلی کی پیداوار کےلئے شمسی توانائی کے انقلابی منصوبوں کا آغاز کیا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگی تھرمل توانائی کو 10ہزار میگاواٹ شمسی توانائی میں تبدیل کرنے کے انقلابی اقدام کے تحت حکومت نے بجلی کی پیداوار کےلئے شمسی توانائی کے انقلابی منصوبوں کا آغاز کیا ہے جس کے تحت گزشتہ روز ایک لاکھ ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کے پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن سے کسانوں کو سستی بجلی مہیا ہوگی۔

وزیراعظم نے کہاکہ اس اقدام سے زرعی پیداوار میں اضافہ اورخوراک کی ضروریات میں خود کفالت حاصل ہوگی۔ وزیراعظم نے کہاکہ ہماری معیشت ہائی پاور ٹیرف کے ساتھ ترقی نہیں کرسکتی، ہمیں مہنگے ایندھن پر چلنے والے پاور پلانٹس کو تبدیل کرنا ہوگا، مہنگے ایندھن سے چلنے والے پاور پلانٹس عوام پر بوجھ اور گردشی قرضہ میں اضافہ کا باعث ہیں۔

وزیراعظم نے کہاکہ ٹیوب ویلوں کے سولرائزیشن منصوبے پر377 ارب روپے خرچ ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ سولر، نیوکلیئر اور کول پاور منصوبوں کے علاوہ مخلوط حکومت نے ہائیڈرو پاور منصوبوں کی ترقی پربھی توجہ مرکوز کی ہے،ہم نے برادرملک سعود ی عرب کو دیامر بھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 minutes ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
Advertisement