Advertisement
تجارت

نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے کا اضافہ کر دیا

اضافے کا اطلاق کراچی کے عوام کے ماہ اگست کے بلوں پر ہوگا، نوٹیفکیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 8:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے کا اضافہ کر دیا

کراچی: ماہانہ ایندھن کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کے بعد کراچی کے بجلی صارفین پر بجلی بم گرادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کے الیکٹرک نے 2 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اضافے کا اطلاق کراچی کے عوام کے ماہ اگست کے بلوں پر ہوگا، اس کا اطلاق لائف لائن اور الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنوں کے علاوہ تمام الیکٹرک صارفین پر ہوگا۔

نیپرا اتھارٹی نے 26 جولائی کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سماعت کی۔ کے الیکٹرک کے بعد حکومت کے زیر انتظام چلنے والے ڈسکوز کے صارفین نے بھی ہائی وولٹیج کا جھٹکا دیا ہے کیونکہ صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 81 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔

نیپرا نے سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافہ سرکاری ڈسکوز کے ماہانہ فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

اضافے کا اطلاق صرف اگست کے بلوں پر ہوگا۔ اتھارٹی کے مطابق اس کا اطلاق لائف لائن اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن کے علاوہ ڈسکوز کے تمام صارفین پر ہوگا۔

Advertisement
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • an hour ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
Advertisement