Advertisement
پاکستان

فاشسٹ حکومت نے اب وکلا کو ٹارگٹ کرنا شروع کردیا ہے،فرخ حبیب

ملک بھر کی بار کونسلز، ہائیکورٹ بار ایسوایشنز،سپریم کورٹ بار ایسوسیشن، پاکستان بار کونسل کو اس پر احتجاج ریکارڈ کروانا چاہئے،رہنما پاکستان تحریک انصاف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فاشسٹ حکومت نے اب وکلا کو ٹارگٹ کرنا شروع کردیا ہے،فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت نے اب وکلا کو ٹارگٹ کرنا شروع کردیا ہے

اپنے ٹویٹ میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان  کے وکلا کو ہراساں کرنے پر درعمل کا اظہار کرنے ہوئے کہا فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ  شیر افضل مروت اور عمیر نیازی پر ایک جعلی اور بھونڈی ایف آئی آر ضلع اٹک میں درج کروا دی گئی ہے، یہ فاشسٹ حکومت نے اب وکلاء کو بھی ٹارگٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ وکلاء جو عمران خان  کے مقدمات کی پیروی کررہے ہے وہ کسی جنگل کے قانون کو تسلیم نہیں کرتے۔ ملک بھر کی بار کونسلز، ہائیکورٹ بار ایسوایشنز،سپریم کورٹ بار ایسوسیشن، پاکستان بار کونسل کو اس پر احتجاج ریکارڈ کروانا چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر مقدمات کی پیروی کرنے والے وکلا کے پروفیشنل ڈیوٹی میں رکاوٹ ڈالی جائے گی تو اس پر بار ایسوایشنز کو خاموش نہیں رہنا چاہئے لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، عزیر بھنڈاری کا اغوا،نعیم پنجوتھا کو ایف آئی اے کی تحقیقات میں حسب بے جا رکھنا، خواجہ حارث کو ایف آئی اے کا نوٹس،شیر افضل اور عمیر نیازی پر جعلی ایف آئی آر  سب انتقامی اور ہراسگی کے اقدامات ہے

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
Advertisement