Advertisement
تجارت

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے سستا ہو کر 287 روپے 46 پیسے کا ہو گیا ہے،اسٹیٹ بینک

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا۔

انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے سستا ہو کر 287 روپے 46 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 295 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ہنڈرڈ انڈیکس 797 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 48 ہزار 227 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں 12 ارب 53 کروڑ 72 لاکھ 64 ہزار 850 روپے کے 18 کروڑ 32 لاکھ 75ہزار 562 شیئرز کا لین دین ہوا

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 8 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 10 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 12 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 5 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 6 hours ago
Advertisement