ایک کلوگرام سونا 234,320.42 ریال میں دستیاب رہا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2023, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جدہ: سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔
سعودی خبررساں ادارے نے مقامی گولڈ مارکیٹ کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.69 ریال، 22 قیراط ایک گرام 213.52 ،18 قیراط 174.52 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونا 203.61 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,954.61 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,047.69 ریال، 24 قیراط ایک گرام گنی 2,233.84 ریال اور ایک کلوگرام سونا 234,320.42 ریال میں دستیاب رہا۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 14 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 15 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 19 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






