مسافر وین بھکر سے میاں چنوں جا رہی تھی کہ تحصیل چوبارہ کے اڈہ حافظ آباد کے قریب سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2023, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ میں ہونے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے آٹھ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق مسافر وین بھکر سے میاں چنوں جا رہی تھی کہ تحصیل چوبارہ کے اڈہ حافظ آباد کے قریب سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال چوبارہ منتقل کردیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، مسافر وین کا ٹائی راڈ کھل گیا تھا اور اور وین مخالف سمت سے آنے والے منی ٹرک سے جا ٹکرائی۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 21 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 19 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






