سات زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا: ریسکیو حکام

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2023, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دیر: لاری اڈا کے ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔
یہ واقعہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں پیش آیا، پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے ہوٹل کے قریب دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔
ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






