ریسکیو ٹیم کے غوطہ خوروں نے بیٹے کو بچا لیا جبکہ باپ جاں بحق ہوگیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2023, 4:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اٹک: افسوسناک واقعہ اٹک میں دریائے ہارو میں بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب باپ مہتاب قریشی اور بیٹا حسن دریائے ہارو میں تیراکی کر رہے تھے، ریسکیو حکام کے مطابق ڈائیونگ ٹیم نے بیٹے کو بچا لیا جب کہ باپ جاں بحق ہوگیا۔
مہتاب قریشی کی لاش اور زندہ بچ جانے والے بیٹے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






