ملزم بلال شاہ ریکارڈ یافتہ ہے اور بھتہ بھی طلب کرتا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2023, 4:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پولیس کے مطابق ہربنس پورہ میں دو پارٹیوں کے درمیان کیبل کے پیسوں کا جگھڑا ہوا جس پرملزم بلال شاہ نے صلح کے لیے مخالفین کو اپنےگھر پر بلایا، گفتگو کے دوران تلخ کلامی ہونے پر بلال شاہ نے فائرنگ کردی۔
فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس کانسٹیبل علی رضا، اسحاق، نوید، طاہرسمیت 6 افراد زخمی ہوگئے جن میں دو راہگیر بھی شامل ہیں، زخمیوں کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم بلال شاہ ریکارڈ یافتہ ہے اورمبینہ طورپربھتہ طلب کرتا تھا۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






