ہنڈرانڈیکس میں ایک ہزارپوائنٹس کا اضافہ

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2023, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: سٹاک ایکسیج میں کاروبار کےآغاز کے ساتھ ہی تیزی کارجحان دیکھا جا رہا ہے، ہنڈرانڈیکس میں ایک ہزارپوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔
100 انڈیکس 680 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 48 ہزار400 پوائنٹس پرٹریڈ کر رہا ہے۔
یہ ہفتہ کاروبار میں مندی کا رہا لیکن ہفتے کے اختتام پرمارکیٹ میں تیزی آئی ہے،ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور جیسا کہ ہم نے کل دیکھا تھا کہ 48 ہزار کی جو ایک سطح آئی تھی وہ اب بحال ہوچکی ہے۔
ذرائع کے مطابق نگراں حکومت اور الیکشن کے بعد آنے والی حکومت میں معیشت سے وابستہ لوگ ہوں گے جس کا سرمایہ کاروں پراچھا اثرپڑا ہے اورمارکیٹ میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






