دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا


سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینیر ولید بن عبدالکریم الخریجی نے پاکستان کےآرمی چیف جنرل عاصم منیر سےملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
#إسلام_آباد | معالي نائب وزير الخارجية #وليد_الخريجي @W_Elkhereiji يلتقي معالي رئيس أركان الجيش بجمهورية باكستان الإسلامية الفريق أول عاصم منير pic.twitter.com/Vzv2tOTvzt
— وزارة الخارجية ?? (@KSAMOFA) August 10, 2023
انجینیر خریجی نے پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔
بین الاقوامی سطح پر ہونے والی پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے بھی شرکت کی

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago





