Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ میں پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2023, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ میں پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت سماعت کےلئے مقرر کر لی گئی ہے۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس شاہد وحید بھی شامل ہیں۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف بدنیتی پر مبنی مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔پرویز الہیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ کا 17 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔

درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ درخواستگرار کو متختلف مقدمات اور انکوائریوں میں جعلی طریقے سے ملوث کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 36 منٹ قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین