Advertisement
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے موبائل فون پولیس نے فرانزک کےلئے بھجوا دیئے

لاہور میں اندراج مقدمات سے متعلق فون میں موجود ڈیٹا مدد گار ثابت ہوگا،پولیس ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2023, 11:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے موبائل فون پولیس نے فرانزک کےلئے بھجوا دیئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے موبائل فون پولیس نے فرانزک کے لیے بھجوا دیئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے وقت 2 موبائل فونز اور ایک سیٹلائٹ فون قبضے میں لیا گیا تھا۔ 

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کے خلاف لاہور میں اندراج مقدمات سے متعلق فون میں موجود ڈیٹا مدد گار ثابت ہوگا، فرانزک کی رپورٹ جلد ہی آ جائے گی۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 8 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا