Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بیٹا پشاور سے گرفتار

تاہم ایف آئی اے کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2023, 3:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بیٹا پشاور سے گرفتار

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق وزیر عاطف خان کے بیٹے کو پشاور سے حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے نائب صدر ظاہر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے بیٹے کو باچا خان پشاور ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا ہے۔

تاہم ایف آئی اے کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے گھر پہنچ کر کہا کہ وہ محفوظ ہیں اور دعاؤں اور نیک خواہشات پر سب کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 13 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 6 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 13 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 12 hours ago
Advertisement