Advertisement
علاقائی

بلوچستان اسمبلی آج تحلیل ہونے کا امکان 

وزیراعلیٰ اوراپوزیشن کے درمیان مزاکرات جاری 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2023, 3:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان اسمبلی آج تحلیل ہونے کا امکان 

بلوچستان: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ایڈوائس آج منظوری کے لیے گورنر ہاؤس بجھوائی جائے گی، گورنربلوچستان ایڈوائس پر دستخط کریں گے اور منظوری کے بعد اسمبلی کو تحلیل کیا جائے گا۔ 

نگراں حکومت کے لیے وزیراعظم اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مزاکرات کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری ہیں تاہم کوئی نام ابھی فائنل نہیں کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کی سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے ایک نام تجویز کیا گیا، دوسری جانب اپوزیشن جماعت پی ایم پی کی جانب سے بھی نام تجویز کیا گیا ہے، ان دونوں ناموں میں مشاورت جاری ہے لیکن ابھی تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 11 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 9 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 5 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 12 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے