اتحادیوں کی چھوٹے صوبے سے نگراں وزیراعظم منتخب کرنے کی تجویز

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2023, 4:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈر کےدرمیان نگراں وزیراعظم کےنام پرمشاورت کے لیےآج حتمی ملاقات ہوگی۔
اتحادیوں کی نگراں وزیراعظم چھوٹے صوبے سے منتخب کرنے کی تجویزدی لیکن حتمی فیصلے کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج نگراں وزیراعظم کے نام پراتفاق کرلیا جائےگا۔
اگرآج نگراں وزیراعظم کے نام پراتفاق نہ ہواتو فیصلہ پارلیمانی کمیٹی کرے گی۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی نگران وزیراعظم کےانتخاب پرمشاورت کیلئے وزیراعظم شہبازشریف اورقائد حزب اختلاف راجہ ریاض کےدرمیان ملاقات اورمشاورت نہیں ہوپائی تھی۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 9 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 16 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 15 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



