Advertisement
تجارت

سعودی عرب کی صنعتی پیداوار میں10فیصد اضافہ

آئی پی آئی رجحانات کان کنی کی سرگرمیوں پر نمایاں طور پر انحصار کرتے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2023, 5:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب کی صنعتی پیداوار میں10فیصد اضافہ

جدہ: سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات سعودی عرب کی صنعتی پیداوار مملکت کے مجموعی صنعتی پیداواری انڈیکس میں 2023 کے پچھلے مہینے کے مقابلے جون میں 10.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔عرب نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جون 2023 کے دوران کان کنی اور کھدائی کی سرگرمیوں میں کمی کے نتیجے میں جنرل انڈیکس میں کمی واقع ہوئی۔

دریں اثنا جون 2023 میں بجلی اور گیس کی سپلائی میں 25 فیصد اضافہ ہوا۔آئی پی آئی میں کان کنی، مینوفیچرنگ، بجلی اور گیس فراہمی کے شعبوں کا حصہ بالترتیب 74.5 فیصد، 22.6 فیصد اور 2.9 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی پی آئی رجحانات کان کنی کی سرگرمیوں پر نمایاں طور پر انحصار کرتے تھے۔2022 کے مقابلے میں جون 2023 میں کان کنی اور کھدائی میں 6.5 فیصد کمی واقع ہوئی کیونکہ سعودی عرب نے اپنی تیل کی پیداوار کو کم کر کے 9.9 ملین بیرل یومیہ کردیا۔کان کنی کی صنعت نے مئی 2023 کی سطح کو اسی سطح پر برقرار رکھا جب کہ مینوفیکچرنگ سیکٹر میں 0.2 فیصد کمی ہوئی جب کہ بجلی اور گیس کی فراہمی میں 22 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

رپورٹ کے مطابق جون 2023 میں 1.6 فیصد کی منفی شرح نمو کے ساتھ صنعتی پیداواری انڈیکس نے گزشتہ مہینوں کی اپنی گراوٹ کو جاری رکھا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ2022 سال کے دوران کان کنی اور مینوفیکچرنگ کی سرگرمیوں کی شرح نمو کی مدد سے انڈیکس 2022 کے اوائل میں عروج پر تھا،تاہم 2023 میں ترقی کی شرح میں کمی آئی ہے جس کی بنیادی وجہ کان کنی ہے۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 18 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 18 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 17 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
Advertisement