تحریری آرڈڑ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی 22 اگست کو شو کاز نوٹس کا حتمی جواب جمع کرائے۔


الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کا تحریری آرڈر جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ برس 2 اگست کو پی ٹی آئی غیر ممنوعہ فنڈ نگ کیس کا فیصلہ سنایا، اس کیس کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں 12 سماعتیں ہو چکی ہیں اور ہر سماعت پر پی ٹی ائی کو شو کاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے دستخط شدہ الیکشن کمیشن سے جاری کردہ حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو انصاف کے تقاضوں کے تحت تفصیلی جواب نامہ جمع کرانے کی اجازت دی جاتی ہے، لیکن پی ٹی آئی کو جواب کے ساتھ ساتھ 50 ہزار روپے الیکشن کمیشن کے دفتر میں جمع کرانے لازم ہوں گے ، یہ رقم یتیم خانے کو دے دی جائے گی۔
آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی معاملہ التوامیں ڈالنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے۔
الیکشن کیشن کا پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع#GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/JXoadIwLwG
— GNN (@gnnhdofficial) August 12, 2023

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 21 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 15 گھنٹے قبل



