غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث عوام بلبلا اٹھے ،پولیس کا نہتے شہریوں پر لاٹھی چارج
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2023, 9:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی کے مختلف علا قوں میں بجلی بندش اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف کراچی کے علاقہ مکینوں نے شہرقائد کے مختلف مقامات پر احتجاج شروع کردیا۔
شہید ملت روڈ اور سکیم 33 کے علاقہ مکینوں نے بھرپور انداز میں احتجا ج ریکارڈ کروایا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ بدترین لوڈشیدنگ کسی صورت بھی منظور نہیں ہے 16 گھنٹے کی تویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہری بلبلا اٹھے ۔
پولیس نے احتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج بھی کیا جا رہا ہے۔
شہید ملت روڈ اور اسکیم 33 کے عوام سڑکوں پر نکل آئے#GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/nDviBziQIf
— GNN (@gnnhdofficial) August 12, 2023

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 16 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







