نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے 14 اگست بروز(پیر) کے روز حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2023, 11:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے 14 اگست بروز(پیر) کے روز حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری 14 اگست کو منعقد ہوگی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔
نگران وزیراعظم کی تقریب حلف برداری14اگست کو ہوگی،ذرائع#GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/me1O792D2j
— GNN (@gnnhdofficial) August 12, 2023

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک گھنٹہ قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک گھنٹہ قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



