Advertisement
پاکستان

بھارتی فوجی اپنی بندوق ہی نا سنبھال سکا

بھارتی فوجی پریڈ کے دوران اپنی بندوق ہی نہ سنبھا ل سکا بندوق نیچےگرنے پر دوسرےفوجی نے بندوق اٹھا کر فوجی کے حوالے کی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 13th 2023, 5:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی فوجی اپنی بندوق ہی نا سنبھال سکا

میڈیا ذرائع  کے مطابق 76 ویں  یوم آزادی کے موقع پر پاکستان اور بھارت سرحد واہگہ پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران دونوں جانب سے انتہائی پُرجوش مناظر دکھائی دیے۔

دونوں ملکوں کے جوانوں نے اپنے اپنے ملک کو نظرانہ عقیدت پیش کیا تقریب کے دوران ہی ایک موقع پر بھارتی فوجیوں  کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب پریڈ کے دوران ایک بھارتی فوجی  اپنی بندوق ہی  نہ سنبھال سکااور آؤٹ آف کنٹرول ہوتے ہوئے بندوق کو گرا دیا  ایسے میں بھارتی فوجی  سے گرنے والی بندوق دوسرے فوجی نے اٹھا کردی۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 21 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 4 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 31 minutes ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 4 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • an hour ago
Advertisement