کنگ سلمان کلب کپ کے فائنل میں النصر نے الہلال کو ایک کے مقابلے میں دو گول سےشکست دی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 13th 2023, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد کرسٹیانو رونالڈو نے سیزن کی پہلی ٹرافی جیت لی۔
کنگ سلمان کلب کپ کے فائنل میں النصر نے الہلال کو ایک کے مقابلے میں دو گول سےشکست دی ۔دونوں گول اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کیئے۔جیت کےبعد شاندارجشن منایا۔
— AlNassr FC (@AlNassrFC_EN) August 12, 2023
رپورٹس کے مطابق النصر نے پہلی مرتبہ عرب کلب چیمپئنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
عرب میڈیا کےمطابق میچ میں ٹکر ہونے کے باعث کرسٹیانو رونالڈوکوباہربھی جانا پڑا تاہم فی الحال ان کی انجری کے حوالے سے کوئی بڑی بات سامنے نہیں آئی ہے۔
عرب میں میڈیا کےمطابق اس ٹورنامنٹ میں سعودی عرب، قطر،متحدہ عرب امارات، عراق، مراکش، تیونس اورالجزائر کی ٹیمیں شامل تھیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 4 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 4 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






