بحال کی گئی رقم سے صرف وہ سامان خریدا جائے گا جس پر پابندی نہیں ہے،ایران

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 13th 2023, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایرانی مرکزی بینک کے گورنر محمد رضا فرزین نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا میں منجمد تمام ایرانی فنڈز کو غیر منجمد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا بحال کی گئی رقم سے صرف وہ سامان خریدا جائے گا جس پر پابندی نہیں ہے۔
گورنر مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ ایران واشنگٹن کے اس اعلان کی تصدیق کرتا دکھائی دے رہا ہے کہ اس بات پر پابندیاں ہوں گی کہ وہ ایک قریبی معاہدے کے تحت جاری کیے گئے فنڈز کے ساتھ کیا کر سکتا ہے۔ اس رقم کی بحالی کے بدلے پانچ امریکیوں کو جیل سے رہا کیا گیا اور گھر میں نظر بند رکھا گیا ہے ۔
تہران میں وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ ایران اس رقم کا استعمال صرف خوراک، ادویات اور طبی آلات کی خریداری کے لیے کر سکے گا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 5 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 5 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 5 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 6 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





