Advertisement
پاکستان

شہباز شریف کی اہلیہ کی طبیعت ناساز،علاج کیلیے لندن لےجانے پر غور

آئندہ کچھ دنوں میں نصرت شہباز شہباز شریف کے ہمراہ لندن جائیں گیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 14th 2023, 12:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف کی اہلیہ کی طبیعت ناساز،علاج کیلیے لندن لےجانے پر غور

میڈیا ذرائع کے مطابق   اطلاعات ہیں کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی طبیعت کافی  ناساز ہےجس کے باعث وہ ایک نجی اسپتال میں بھی داخل رہیں لیکن طبیعت میں بہتری واقع نہیں ہوئی آئندہ چند روز میں شہباز شریف انہیں علاج کے لیے لندن لے کر جائیں گے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ نصرت شہباز کا گزشتہ 6 روز سے اتفاق اسپتال ماڈل ٹاؤن میں علاج جاری ہے تاہم مزید علاج لندن میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement