کشمیریوں کی جانب سےپاکستانی قوم کو مبارکباد ،پاکستانیوں کے حق میں پوسٹرز بھی چسپاں کیے گئے
پوسٹرز پر لکھا گیا تھا کہ کشمیری بھی اپنے آپ کو پاکستان کا حصہ سمجھتےاور مانتے ہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 14th 2023, 12:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دینے کےلیے مقبوضہ کشمیر وادی میں مختلف مقامات پر پوسٹرز چسپاں کیےگئےہیں۔
پوسٹرز پر پاکستانی عوام کو 76ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی گئی ہے،پاکستانیوں کے ساتھ محبت اور اظہار یکجہتی کا ایک منفرد انداز ہے جو مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کی طرف سے کیا جا رہا ہے جس کو پاکستانیوں کی طرف سے کافی سراہا جا رہا ہے۔
پوسٹرز پر لکھا گیا تھا کہ کشمیری بھی اپنے آپ کو پاکستان کا حصہ سمجھتےاور مانتے ہیں،کشمیری بھارت کے غیر قانونی قبضے سے آزادی اور پاکستان سےالحاق کی جدوجہد کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






