نیمار نے بیٹی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں


سعودی فٹ بال کلب الہلال میں شامل ہونے والے برازیلین سپر سٹار فٹ بالر نیمار جونیئر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، سپرسٹار نے بیٹی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی کلب الہلال سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹبالر نیمار جونیئر اور ان کی گرل فرینڈ برونابیانکارڈی کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نیمار اور ان کی گرل فرینڈ نے اپنی بیٹی کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں اور بیٹی کے نام کا مطلب بھی بتایا ہے۔
نیمار نے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے اپنی بیٹی کو اس دنیا میں خوش آمدید کہا اور اس کا نام بتاتے ہوئے لکھا کہ ہماری ’’ماوی‘‘ ہماری زندگی مکمل کرنے کے لئے پہنچ گئی ہے، ہم آپ سے پہلے ہی بہت پیار کرتے ہیں، ہمیں بطور والدین منتخب کرنے کا شکریہ۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 12 گھنٹے قبل



