یاد رہے کہ امریکا نے اسرائیل کی مالی معاونت اور اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اپنے بیڑے بھیجنے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔


امریکا نے اسرائیل پر حماس کے حملے کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہونے پر اظہار افسوس کر دیا۔
یاد رہے کہ امریکا نے اسرائیل کی مالی معاونت اور اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اپنے بیڑے بھیجنے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔
اسرائیل اور حماس کشیدگی پر اقوام متحدہ کا بند کمرہ اجلا س بھی بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا ۔
اسرائیل اور امریکا کے بھرپور مطالبے پر بھی کئی ملکوں نے حماس کے حملوں کی مذمت نہیں کی ،ا مریکی صدر جوبائیڈن سے اسرائیلی وزیراعظم کی ٹیلیفونک گفتگو کے بعد امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونا کا فیصلہ کیا اور اسرائیل کی مدد کو ایک بحری بیڑہ اسرائیل کی مدد کو بھیجنے کا فیصلہ کیا بیڑے میں جنگجو جہاز اور جنگی ہتھیار بھی شامل ہیں ۔
یورپی یونین کونسل کی رکن کلیر ڈیلی نے کہا کہ یورپ اسرائیل کے ساتھ بالکل بھی نہیں ہے ہم صرف امن کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
فلسطین میں کشیدگی کے معاملے پر دنیا بھر میں ہلچل مچ گئی#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/XGrlm5pfVN
— GNN (@gnnhdofficial) October 9, 2023
اسرائیل کی حمایت کرنے پر کلیر ڈیلی نے ہورپی یونین کی صدر پر شدید تنقید کردی ، کہا کہ آپ غیر منتخب ہیں آپ کو یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے تعین کا اختیار نہیں ہے ۔
روسی سفیر نے کہا کہ ہم فوری جنگ بندی اور مذاکرات پر زور دیتے ہیں ۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 5 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 5 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 25 منٹ قبل








