غزہ میں فلسطینی وزارت محنت کے مطابق تقریباً 18,500 فلسطینی اسرائیل میں ورک پرمٹ کے حامل ہیں۔


اسرائیل میں کام کرنے والے غزہ کے 100 سے زائد محنت کشوں کواسرائیل نے ملک بدر کرنے کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ بھیج دیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ غزہ کےمحنت کشوں کو رام اللہ کی گورنر لیلیٰ غنم نے گورنر ہاؤس میں شرف ملاقات بخشا۔
فلسطینی مزدور محمد طنیرا نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے کل صبح ان کے کام کی جگہوں پر چھاپہ مارا اور انہیں مارا پیٹا اور انہیں کرو پمپ بسوں میں بٹھا کر رام اللہ کے قریب ایک علاقے میں بھیج دیا۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے غزہ کے محنت کشوں کو حماس و اسرائیل کشدگی کے باعث ملک بدر کیا ، اسرائیل نے نوجوانوں کو ملک بدر کرنے سے پہلے خوب مارا پیٹا اور غزہ کے گنجان آباد علاقے میں چھوڑ دیا۔
غزہ میں فلسطینی وزارت محنت کے مطابق تقریباً 18,500 فلسطینی اسرائیل میں ورک پرمٹ کے حامل ہیں۔

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 16 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 13 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل





