خواجہ برادران کے خلاف کرپشن کے کوئی شواہد نہیں ملے، نیب


پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔
احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے نیب کی درخواست پر سماعت کی ۔
نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خواجہ برادران کے خلاف کرپشن کے کوئی شواہد نہیں ملے، پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کی عزیز بھٹی ٹاؤن سے منظوری ہو چکی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ نیب کو خواجہ برادران کے خلاف ریفرنس پر مزید کارروائی کی ضرورت نہیں ہے۔ ایل ڈی اے بطور ریگولیٹر چھوٹی موٹی شکایات کا ازالہ کرے
احتساب عدالت لاہور نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس ایل ڈی اے کو بھجوانے کی نیب کی درخواست منظور کرلی۔
عدالت نے پیراگون ریفرنس ایل ڈی اے کو مزید کارروائی کے لیے بھیج دیا ۔
واضح رہے کہ نیب نے ریفرنس ایل ڈی اے کو بھیجنے کے لیے عدالت سے استدعا کی تھی۔

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 13 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 8 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 8 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 8 hours ago



