آئل ٹینکر الٹنے سے موٹر وے پر اسلام آباد سے لاہور جانے والی ٹریفک معطل ہوگئی


موٹروے ایم ٹو سالٹ رینج ایریا میں ٹینکر الٹ جانے کی وجہ سے موٹر وے پر اسلام آباد سے لاہور جانے والی ٹریفک معطل ہوگئی ہے۔
ٹینکرالٹنے سے موٹروے پراسلام آباد سےلاہورجانے والی ٹریفک معطل ہوجانے کی وجہ سے گاڑیوں کی لبمی قطاریں لگ گئی ہے۔شہری کئی گھنٹوں سے موٹروے میں پھنسے ہوئے ہیں، ریسکیو موٹروے ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔
جس جگہ ٹینکر الٹا ہے، اس علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور کسی بھی گاڑی اور افراد کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ موٹروے وے ٹیمیں ریسکیو عملے کے ہمرہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں،مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
ترجمان موٹروے پولیس نے کہا کہ کسی بھی قسم کے نقصان سے بچنے کے لیے وقتی طور پر ٹریفک کو روک گئی تھی ۔ لیکن حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کے بعد ٹریفک کو کھول دیا گیا ۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 19 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 16 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 21 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل
