ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے قطر آرمڈ فورسز کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات ہوئی.
ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔
آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ۔
#ISPR
— Pakistan Armed Forces News ?? (@PakistanFauj) October 12, 2023
Lieutenant General (Pilot) Salem Hamad Eqail Al-Nabet, Chief of Staff of Qatar Armed Forces called on General Syed Asim Munir, NI (M), COAS at GHQ, today.#COAS said, #Pakistan values its brotherly relations with #Qatar and #PakistanArmy also looks forward for enhanced… pic.twitter.com/2BJHZO7vvb
آرمی چیف نے کہا کہ قطری افواج کےساتھ وسیع تر دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کے خواہاں ہیں ۔
قطری افواج کی جانب سے پاکستان میں امن کی صورتحال پر پاکستان آرمی اور دیگر اداروں کی کاکردگی کو خوب سراہا گیا ۔

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 6 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل
