Advertisement
پاکستان

پاکستان فلسطین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے ، انوارلحق کا کڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو ایک غاصب سمجھتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 13th 2023, 12:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان فلسطین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے ، انوارلحق کا کڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو ایک غاصب سمجھتا ہے اور فلسطینیوں کے اپنی بقا اور اپنی سرزمین پر واپسی کے حقوق میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم  پر نجی چینل سے بات کرتے ہوئے  ایک انٹرویو میں انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے کسی بھی امکان کو مسترد کر دیا اور کہا کہ اس حوالے سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔

بھارت کے ساتھ تعلقات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ بھارتی حکمران جماعت کی انتہاپسند آر ایس ایس سے متاثرہ سوچ اور تنازعہ کشمیر بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات بھی برقرار رکھنے میں بڑی رکاوٹیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے خطے میں اجارہ داری قائم کرنے کے عزائم کو روکنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ ملک مسلمانوں، سکھوں اور اپنی دیگر اقلیتوں کیلئے جہنم بن چکا ہے۔

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • ایک دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 4 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • ایک دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان