انہوں نے کہاکہ اگرکسی کی سیاسی عمل میں شمولیت پر کوئی قانونی پابندی عائد کی گئی تو حکومت ذمہ دارنہیں ہوگی۔


نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آئندہ عام انتخابات کے انعقاد میں کسی ممکنہ تاخیر کو مسترد کردیاہے۔ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ انتخابات کی تاریخ کا مقررہ وقت پر اعلان کیاجائے گا اورانتخابات کے انعقاد میں کسی تاخیرکاامکان نہیں۔
آزادانہ اورغیرجانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے حکومتی عزم کااعادہ کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ تمام رجسٹرڈ جماعتوں کو انتخابی مہم کے دوران لوگوں کو متحرک کرنے اورعوامی حمایت کے حصول کاقانونی اورآئینی حق حاصل ہے۔تاہم انہوں نے کہاکہ اگرکسی کی سیاسی عمل میں شمولیت پر کوئی قانونی پابندی عائد کی گئی تو حکومت ذمہ دارنہیں ہوگی۔
نگران حکومت کے پاکستان مسلم لیگ نون کی طرف جھکائو کے الزامات مسترد کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیاسی جماعتیں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لئے انتخابات سے پہلے عموماً ایسے تاثرات کااظہارکرتی ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہاکہ وہ فوجی قیادت کے ساتھ مطمئن ہیں اورنگران حکومت کو حتمی فیصلے کااختیارحاصل ہے۔

حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز
- 16 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ نے بتا دیا
- 19 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز
- 16 گھنٹے قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- 15 گھنٹے قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- 15 گھنٹے قبل
جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا
- 18 گھنٹے قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- 14 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟
- 16 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 13 گھنٹے قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 12 گھنٹے قبل













.webp&w=3840&q=75)